تربت سے ایک شخص کی لاش برآمد
ٹی بی پی نمائندے کو موصول اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقہ گورکوپ سری کلگ سے آج ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے گولیاں مار قتل کردیا گیا...
بی این ایم نے افغانستان زون تحلیل کرکے زونل صدر کو معطل کردیا
افغانستان زون تحلیل اور زونل صدر تین مہینے کیلئے معطل۔
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین خلیل بلوچ نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بی این ایم افغانستان زون...
کوئٹہ: مسلح افراد و پولیس کے درمیان جھڑپ میں دو افراد ہلاک
کوئٹہ کے علاقے نواکلی میں مسلح افراد کا پولیس پر حملہ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق پولیس کی ایک ٹیم کالعدم...
یوبی اے نے فورس کے کیمپ پہ حملے کی زمہ داری قبُول کر لی
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا سے سٹلائیٹ فون کے زریعے نا معلوم مقام سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ 7جنوری کی رات 2:20 منٹ...
پاکستانی فورسز نے ڈیرہ بگٹی سے ایک شخص کو اغوا کرلیا
اطلاعات کے مطابق فورسز ڈیرہ بگٹی سے ایک شخص کو اس کے گھر سے اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے جس کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں چلا۔
نمائندہ ٹی...
تحریک عدم اعتماد کا حصہ بن کر اپنا جمہوری حق استعمال کیا، اختر مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ماضی میں جمہوری حکومتوں کو ہی گرایا ہے، بلوچستان نیشنل پارٹی ایسا کسی بھی...
مسلم باغ: کرومائیٹ کان بیٹھ جانے سے ایک کانکن جاں بحق
بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں کرومائیٹ کان بیٹھ جانے سے ایک کانکن جاں بحق جبکہ دوسرے کو زندہ نکال لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق دو روز قبل مسلم باغ...
سفارتی سطح پہ ناکامی: لندن میں پاکستانی حکام نے فری بلوچستان مہم کے پوسٹرپھاڑ...
سفارتی سطح پہ ناکامی کے بعد پاکستانی حکام بھونڈی حرکتوں پر اُتر آیا۔
لندن میں بل بورڈز پر لگے فری بلوچستان کی بینرز کو پھاڑ دیا گیا ۔
پاکستان حکام گذشتہ...
سبی سے ایک شخص کی لاش برآمد
سبی کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔
دی بلوچستان پوسٹ کو موصول اطلاع کے مطابق سبی کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جس...
فورسز کا مستونگ و گوادر میں اسلحہ برآمدگی کا دعویٰ
آمدہ اطلاعات کے مطابق فورسز نے گوادر و مستونگ میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا نے اور اسلحہ بر آمد کرنے کا دعوہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فورسز...