بولان میں ٹرین پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی...
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں آج بولان میں پنجاپ جانے والی ٹرین کو بم حملے میں نشانہ...
بین الاقوامی برادری نسل کشی روکنے کے لئے پاکستان پر دباؤ ڈالیں- ماما قدیر...
کراچی پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 4563 دن مکمل ہوگئے- کراچی سے پشتونخوامیپ کے محب اللہ، رسول داد،...
کیچ: کلبر اور مزن بند میں فوجی آپریشن جاری
بلوچستان کے ضلع کیچ کے پہاڑی علاقے کلبر اور مزن بند میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن جاری ہے جس میں پیدل فوجی دستوں سمیت جنگی ہیلی...
دکی: کوئلہ کان حادثے میں دو کانکن جان بحق
بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کان حادثے میں دو کانکن جان بحق ہوئے ہیں۔ حادثے میں جان بحق ہونے والوں کی شںناخت روح اللہ اور اختر محمد کے...
سبی: جعفر ایکسپریس ٹرین پر دھماکہ
بلوچستان کے ضلع سبی میں جعفر ایکسپریس ٹرین کو نامعلوم افراد نے دھماکے میں نشانہ بنایا ہے۔
حملہ سبی میں مشکاف کے مقام پر...
سبی میں فورسز کی کاروائی، جھڑپ میں بیٹا ماں سمیت جانبحق
بلوچستان کے ضلع سبی میں فورسز کی گھر پر کاروائی کے دوران جھڑپ میں فورسز اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں جبکہ ایک نوجوان اپنی والدہ سمیت مارا گیا...
پنجگور: چکل سے ایک شخص کی لاش برآمد
بلوچستان کے ضلع پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ برآمد ہونے والے لاش کی شناخت کمبر ولد علی بخش کے نام سے ہوئی ہے۔
سرگودھا یونیورسٹی میں اوپن میرٹ سیٹیں ختم کرنا باعث تشویش ہے – ایس ایس...
سیو اسٹوڈنٹس فیوچر کے مرکزی ترجمان شفیع بلوچ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ یونیورسٹی آف سرگودھا کی جانب سے بلوچستان کے طلبہ کے لئے...
شاہینہ شاہین کے قاتل کی عدم گرفتار پہ احتجاج
بلوچ آرٹسٹ شاہینہ شاہین کے قتل کو ایک سال چار ماہ گذرنے کے باوجود قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف گذشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پہ...
حب سے لاپتہ 13 سالہ طالب علم بازیاب نہیں ہوسکا
بلوچستان کے صنعتی شہر سے 13سالہ طالب علم پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد لاپتہ ہوا ہے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے سابقہ مرکزی چیئرمین عمران بلوچ نے سماجی...

























































