مولانا کا سیاست اور مدرسے کے طالب کا ٹفن ۔ سفرخان بلوچ ( آسگال)
مولانا کا سیاست اور مدرسے کے طالب کا ٹفن
تحریر: سفرخان بلوچ ( آسگال)
دی بلوچستان پوسٹ
عموماً ہر چھوٹے یا بڑے محلے میں ایک دینی مدرسہ ہوتا ہے، جہاں دور دراز...
پنجگور؛ ایک مقتل گاہ ۔ محمّدبخش شاہوانی
پنجگور؛ ایک مقتل گاہ
تحریر: محمّدبخش شاہوانی
دی بلوچستان پوسٹ
پنجگور میں بدامنی کی جڑیں آئے دن مضبوط تر ہوتی جارہی ہیں۔ گذشتہ کچھ مہینوں کے دوران پنجگور میں 50 سے زائد...
فٹبال ورلڈ کپ کے 12 لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت
قطر میں ہونے والے 2022 کے فٹ بال ورلڈ کپ ٹورنا منٹ کے اب تک 12 لاکھ سے زیادہ ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔
فیفا کے مطابق ٹکٹوں کی فروخت کا حالیہ مرحلہ، بے ترتیب سلیکشن قرعہ اندازی اپریل کے آخر میں بند ہوا تھا۔اس میں ٹکٹوں کیدرخواستیں ارجنٹائن، برازیل، انگلینڈ، فرانس، میکسیکو، قطر، سعودی عرب اور امریکاسے سب سے زیادہ تعداد میں آئیں۔ان کی تعداددوکروڑ 35 لاکھ ہے۔
قطرکی سپریم کمیٹی برائے ترسیل و میراث کے سیکرٹری جنرل حسن الثوادی نے کہا کہ لوگ عالمی کپ کے میچ دیکھنے کے لیے ٹکٹوںکی خریداری کر رہے ہیں اور وہ قطر میں آنے کے لیے پرجوش ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نومبراور دسمبر میں 28 روزہ ٹورنامنٹ کے دوران میں مجموعی طور پر 20 لاکھ ٹکٹ دستیاب ہوں گے۔ورلڈکپ کےٹکٹ خریدنے کا اگلا موقع پہلے آؤ، پہلے پاؤ کی بنیاد پرہوگا، لیکن ابھی تک تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
ورلڈ کپ کوالیفائی مرحلے کے میچ اب اختتام پذیر ہوگئے ہیں اور ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی تمام 32 ٹیموں کا فیصلہ ہوچکا ہے۔
قطرکوامید ہے کہ قریباً 12 لاکھ شائقین فٹ بال عالمی کپ کے میچ دیکھنے کے لیے بیرون ملک سے آئیں گے۔یہ تعداد اس کی کل آبادیکا قریباً نصف ہے۔
بی ایل ایف نے مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے وادی مشکے میں موبائل ٹاور،ریاستی مخبر کی ہلاکت اور تمپ میں فوجی کیمپ پر حملوں کی ذمہ داری...
بلوچستان: سیلاب اور بارش، 12 افراد جانبحق
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں حالیہ دنوں ہونے والے سیلابی بارشوں کی وجہ بارہ افراد جانبحق اور اکیس زخمی ہوئے ہیں، جانبحق ہونے والوں میں آٹھ خواتین...
کیچ: مسلح افراد کا فورسز کی چوکی پر حملہ
بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ واقعہ گذشتہ رات پیش آیا جبکہحملہ آور فرار ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق گذشتہ...
کراچی سے لاپتہ ہونے والے تین افراد بازیاب
پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار تین افراد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں، جن میں علی ولد بخشی، اسرار ولد انورعمر اور نواز...
کوئٹہ :ٹریفک حادثہ، ایک شخص جانبحق، چار زخمی
بلوچستان کے ضلع چمن میں کو ئٹہ چمن شاہرا ہ پر سڑک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 4افراد زخمی ہو گئے ہیں-
بی ایم سی طلباء کا مطالبات کے حق میں احتجاج
بلوچستان میڈیکل کالج اسٹوڈنٹس الائنس کا مطالبات کے حق میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، اسٹوڈنٹس الائنس نے جامعہ انتظامیہ کو اپنے مطالبات پیش کردئے-
پاکستانی وزیر اعظم کے دورہ گوادر کے موقع پر احتجاج کا اعلان
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ، حسین واڈیلہ نے مقامی ماہیگیروں کے ہمراہ جمعہ کے روز پاکستانی وزیر...


























































