پاکستانی وزیر اعظم کا دورہ گوادر، لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاج
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں جمعہ کے روز پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ کے موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر سراپا احتجاج...
شہید ساجد عرف سگار اور شہید ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ بی...
بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 19جون 2022 بروز اتوار کو پنجگور کے علاقےپروم انجیر کوہ کے مقام پر ہمارے اور ساتھی تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچار معمول کی گشت پر تھے کہ ان کا سامناقابض پاکستانی فوج اور ان کے زرخرید ڈیتھ اسکواڈ کارندوں سے ہوا جس سے ایک طویل جھڑپ کا آغاز ہوگیا۔ اس طویل اور خونیجھڑپ میں قابض فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا اور وطن کی دفاع میں سرمچار ساجدبلوچ عرف سگار سمیت ساتھی تنظیم بی ایل ایف کے پانچ ساتھی سرمچاروں کیپٹن ظہورحمل عرف بالی، اکبر عرف حمل، سکینڈلیفٹیننٹ ساجد محمود عرف سمیر، صابرقادر عرف تاھیر ، عطا عرف ناصر نے جام شہادت نوش کی۔
انہوں نے کہا کہ شہید ساجد جان عرف سگار ولد حسین سکنہ چتکان پنجگور گزشتہ دو سالوں سے بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے پلیٹفارم سے مسلح جد وجہد سے وابستہ تھے۔ وہ ایک بہادر و جفاکش سرمچار تھے اور بلوچستان کی آزادی کےلیے دشمن کے خلافمسلح سرگرمیوں میں اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھاتے رہے اور آخری سانس و خون کے آخری قطرے تک دشمن کےخلاف لڑتے رہے۔
ترجمان نے کہا کہ بلوچ نیشنلسٹ آرمی ساجدبلوچ عرف سگار اور ساتھی شہید سرمچاروں کو خراج عقیدت اور سرخ سلام پیش کرتیہے۔ اس عزم کو دہراتے ہیں کہ قابض کے خلاف آخری گولی اور آخری سرمچار تک ہماری مسلح کاروائیاں مزید تیزی کے ساتھ جاریرہیں گے۔
کراچی سے صحافی لاپتہ، ایمنسٹی کی اظہار تشویش
ایمنسٹی ساؤتھ ائیشیاء کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کو ارسلان خان کی جبری گمشدگی پر گہری تشویش ہے۔
مہاجر انسانی حقوق کے کارکن ارسلان خان کو آج کراچی سے جبری لاپتہ کردیا گیا ہے ارسلان خان کے ساتھیوں کے مطابق انہیںفورسز ادارواں نے علی الصبح انکے گھر سے زبردستی حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا جس کے بعد سے وہلاپتہ ہیں-
کراچی سے تعلق رکھنے والے صحافی فواد حزان نے ارسلان خان کی جبری گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ارسلان خان کوآج کراچی سے لاپتہ کردیا گیا ہے فواد کے مطابق ارسلان خان بتور صحافی کراچی میں لاپتہ مہاجروں کے کیس پر انکے ساتھ کامکررہے تھے-
صحافی فواد حزان کا کہنا تھا ارسلان خان کراچی کی ایک توانا آواز ہیں۔ انکی جبری گمشدگی سے ثابت ہوتا ہے کہ ریاست کراچیکے لئیے آواز اٹھانے والوں کو برداشت نہ کرنے کی پالیسی پر عمل کر رہی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ پاکستان کو لوگوں کو اپنے پیاروں سے دور کر کے اختلاف رائے پر سزا دینے کیاس گھناؤنے عمل کو ختم کرنا چاہیے- حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد معاملے پر قائم کردہ کمیٹی کو دیکھ لینا چاہیے کہ وہ دعویٰکیا کررہے ہیں اور درحقیقت ملک میں کیا چل کررہا ہے-
وی بی ایم پی کی بھوک ہڑتالی کیمپ جاری
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 4682 دن ہوگئے، بی ایس او پجار شال زون کے ممبر آفرین شاہوانی انکی بہن اور ماشکیل...
لاپتہ جنید الله بخش کو دوران حراست قتل کیا گیا ہے۔ مولانا ہدایت الرحمان...
حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ گوادر کے رہائشی لاپتہ جنید ولد اللہ بخش کو پاکستانی فورسز نے دوران حراست...
دالبندین کے عوام نے ریاستی درندگی کا جواب دے کر مزاحمت کو زندہ رکھا۔...
بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں دالبندین کے علاقے ڈھڈر میں ریاستی فورسز کی زمباد گاڑی پر فائرنگ سے خاتون کے زخمی ہونے...
کاہان میں فوجی آپریشن، گھر نذرآتش
بلوچستان کے ضلع کاہان میں جمعرات کے روز مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن کی گئی۔
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان فوج کیجانب...
شہید ظہور بالی اور ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ بی ایل ایف
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں شہید ظہور بلوچ عرف بالی اور ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے...
بی ایم سی طلباء کا احتجاج جاری، کالج آج بھی بند رہا
بلوچستان میڈیکل کالج اسٹوڈنٹس الائنس کا مطالبات کے حق میں احتجاج کا سلسلہ جاری، طلباء گزشتہ تین روز سے کالج بند کرکے احتجاجی دھرنے پر ہیںز طلباء...
بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کا مطالبات کو منوانے کے لیے ریلی
بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کی جانب سے پچھلے 12 دنوں سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں مگر حکومتی نمائندوں کی...


























































