کوئٹہ: جوائنٹ ایکشن کمیٹی ملازمین کا احتجاج، سریاب روڈ بلاک
جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیر اہتمام 3 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کا سلسلہ جاری، آج مظاہرین نےسریاب روڈ کو احتجاجاً 4 گھنٹے تک...
پنجگور پولیس تھانے پر دستی بم حملہ
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں منگل کی شب نامعلوم افراد نے پولیس تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا-
تفصیلات کے مطابق ضلع میں پنجگور میں گیراج روڑ پر واقع...
درخت جیسا اگ رہا ہوں ۔ ایس کے بلوچ
درخت جیسا اگ رہا ہوں
تحریر: ایس کے بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
یہ تقریباً دو ہزار انیس کی بات ہے، جب مجھے اس تنظیم کی پیج کو لائک کرنا پڑا کیونکہ میں...
خضدار کتابی میلے سے خوف ۔ نورا گل
خضدار کتابی میلے سے خوف
تحریر: نورا گل
دی بلوچستان پوسٹ
زمانہ ساکن نہیں رہتا اور مختلف سماجی تبدیلی رو نما ہوتے رہتے ہیں جو سماج کے مزاج کو اثر انداز کرتی...
گرفتاری سے تحریک ختم نہیں ہوئی – حسین واڈیلہ
حق دو تحریک کے رہنماء حسین واڈیلہ اور دیگر گرفتار کارکناں نے کہا ہے کہ قید و بند تکالیف اور مشکلات سچ کی راہ میں رکاوٹ نہیں...
ژوب: پاکستان فوج کا زخمی اہلکار ہلاک
بلوچستان کے ضلع ژوب میں گذشتہ مہینے مسلح حملے میں زخمی پاکستان فوج کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔
ہلاک اہلکار کی شناخت حوالدار شدیع اللہ سکنہ لکی مروت کے نام سے...
بی ایل اے نے 2022 کی سالانہ رپورٹ “دک” جاری کردی
بلوچ لبریشن آرمی کے شعبہ نشرواشاعت “ہکل” نے بی ایل اے کی سال 2022 میں تمام کاروائیوں کی رپورٹ “دک” جاری کردی،سالانہ رپورٹ کے مطابق 188 حملوں میں 364...
بیٹے کو میرے سامنے گھسیٹتے لے جایا گیا – والدہ جاوید شمس
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ می& لاپتہ جاوید شمس کی والدہ نے شرکتکرتے ہوئے بیٹے کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔
والدہ نے...
آواران میں 25 اسکول گذشتہ کئی سالوں سے بند ہیں- بی این ایم
بلوچ نیشنل موومنٹ کے محکمہ سماجی بہبود نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ضلع آواران کی تحصیل جاھو میں بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے 25 اسکول...
خضدار بک فیئر پر ریاستی حملہ ۔ لطیف بلوچ
خضدار بک فیئر پر ریاستی حملہ
تحریر: لطیف بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
خضدار میں ایس ایس ایف کی جانب سے سال نو کے موقع پر دو روزہ کتب میلہ 6 اور 7...

























































