خضدار مسلح افراد نے الصبح ڈیم بنانے والی کمپنی پر حملہ کرکے مشینری کو...

خضدار کے علاقے نوا میں ڈیم کی سائٹ پر مسلح افراد نےحملہ کر کے تمام تر مشینریوں کو نذرآتش کر کے تباہ کر دیا۔

تربت: دو افراد پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

تربت سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ لاپتہ ہونے والوں میں وارث ولد سلیم...

تربت: کئی روز پرانی خاتون کی لاش برآمد

بلوچستان کے علاقے تربت سے ایک خاتون کی مسخ شدہ لاش ملی ہے۔ لاش کلاتک کے مقام سے برآمد ہوئی ہے۔

نوشکی: مسلح افراد کی شاہراہ پر ناکہ بندی، لیویز اسلحہ ضبط، تعمیراتی کمپنی کے...

نوشکی میں مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد کی ناکہ بندی، لیویز چوکی پر قبضہ و اسلحہ ضبط، تعمیراتی کمپنی کے اہلکار گرفتار بلوچستان کے ضلع نوشکی میں بلوچ آزادی پسندوں...

بلوچستان میں موسم سرما کی پہلی برسات

چمن اور پشین سمیت شمالی بلوچستان میں موسمِ سرما کی پہلی برسات کے بعد موسم خوش گوار اور ٹھنڈا ہو گیا۔ قلعہ عبداللّٰہ، گلستان، شیلاباغ، توبہ کاکڑی، پشین، خانوزئی، برشور،...

قلات: جبری لاپتہ اختر شاہ کے والد کو پاکستانی فورسز نے لاپتہ کردیا

جبری طور پر لاپتہ سید اختر شاہ کے والد سید حسین شاہ بھی قلات اسکلکو سے جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا۔ علاقائی ذرائع...

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری

بلوچستان میں ‏جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کے قائم احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5650 واں روز جاری رہا !

کوئٹہ: سرکاری اسپتالوں میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی علامتی ہڑتال چوتھے روز جاری

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی علامتی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری رہی۔ گرینڈ الائنس ملازمین کا...

بلوچ قوم کو غلام و بحر بلوچ پہ قبضے کے خواہشات کبھی پورا نہیں...

بلوچ اسٹوڈنٹس رگنائزیشن(پجار) کے سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ سیکرٹری اطلاعات ادریس بلوچ بیوٹمز یونٹ سے خطاب کہا کے بلوچ وطن پہ سن 80 سے گوادر...

اوستہ محمد بم حملے کی ذمہ داری بی آر جی نے قبول کرلی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج پاکستانی فوج کے حمایت یافتہ ولی محمد...

تازہ ترین

بلوچ عوام جماعت اسلامی اورا سکے ذیلی تنظیموں سے دور رہیں۔ ڈاکٹر اللہ نظر

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے جماعت اسلامی اور حق دو تحریک کے کردار پر تنقید کرتے ہوئے...

زاہد آسکانی کی تعلیمی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ درپشان بلوچ

‏بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی چئرمین درپشان بلوچ نے کہا ہےکہ زاہد آسکانی کو ریاست کی جانب سے آج سے 10...

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ایک مہم چلائی جائے گی –...

بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 10 دسمبر، انسانی حقوق کے عالمی دن...

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ جاری

کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر قیادت بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5657 دن مکمل ہو گئے۔ اظہارِ یکجہتی کے...

اوتھل: بیان دُر بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف طلباء کا دھرنا جاری

لوامز یونیورسٹی اوتھل کے طلباء کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری، طالبعلم بیان دُر بلوچ کی بازیابی کا مطالبہ