خاران: پاکستانی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، سات افراد زخمی
بلوچستان کے ضلع خاران میں پاکستانی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ، سات افراد زخمی ہوگئے۔
دھماکہ خاران شہر میں دیدگ ہوٹل کے...
بارکھان: قابض فوج و موبائل ٹاور پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے بارکھان کے علاقے رکھنی ٹو بیکڑ ڈیرہ...
بلوچستان فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو افراد جانبحق، خاتون زخمی
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں مجموعی طور پر دو افراد ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی ہے-
ژوب: اے ٹی ایف کی گاڑی پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک، تین زخمی
مسلح افراد نے ژوب کے قریب اینٹی ٹیررزم فورس کے گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
تفصیلات کے مطابق ژوب ڈی آئی خان قومی...
گوادر: کوسٹ گارڈ زیادتیوں کے خلاف دھرنا دوسرے روز جاری
پاکستان کوسٹ گارڈ کی زیادتیوں کے خلاف پیک اپ مالکان اتحاد کی جانب سے مکران کوسٹل ہائی وے پر دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا ہے۔
بولان: غیرت کے نام پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل
بولان میں غیرت کے نام پر فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک جبکہ ملزم موقع سے فرار
تفصیلات کے مطابق کچھی بولان کی سب تحصیل...
بلوچستان سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا
محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ قلعہ عبداللہ سے تعلق رکھنےوالے 15 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
حکام کے...
بلوچستان حکومت کی تعلیمی ایمر جنسی کے دعوؤں کے باوجود 35 لاکھ بچے تعلیم...
بلوچستان حکومت (ب) فارم کی لازمی شرط کو فوری طور پر ختم کرکے تمام طلبا کی رجسٹریشن کو بلا تاخیر ممکن بنایا جائے۔ بلوچستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی...
بلوچستان سے جبری لاپتہ دو افراد بازیاب
بلوچستان کے علاقے وندر اور لورالائی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے دو افراد بازیاب ہوکر اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔
تفصیلات...
شہید لیفٹننٹ اختر بلوچ عرف علی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ بی ایل...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ شہید لفٹیننٹ اختر بلوچ عرف علی ولد حاجی محمد...