کیچ: فورسز پر حملے و سی ٹی ڈی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل، جمعرات کی...

پنجگور: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

 واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ فائرنگ کا واقعہ پنجگور کے علاقے پہنچی میں پیش...

مستونگ میں خواتین پر حملہ اسلامی اقدار اور ہمارے روایات کے منافی عمل ہے-...

نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے مستونگ میں خواتین اساتذہ پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں کی جس میں چار خواتین اساتذہ زخمی ہوئیں، اس گھناؤنے  عمل اور واقعے...

کوہلو: خاتون کی مبینہ خودکشی، خاندان کا قتل کا الزام

تمبو کے علاقے ڈولاونگا میں مبینہ طور پر ایک خاتون نے خودکشی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سب تحصیل تمبو کے علاقے ڈولاونگا میں علی حیدر نامی شخص نے انتظامیہ کو اطلاع دی ہے کہ انکے بیوی نےگلے میں پندھا ڈال کر خودکشی کرلی ہے- لیویز ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر اطلاع دینے والے خاتون کے شوہر علی حیدر کو خاتون کے کہنے پر گرفتار کرلیا ہے اور خاتون کیلاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ہے- مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی خاتون کے شوہر نے پولیس کو بتایا کہ اس نے دوسری شادی کرلی اور اسکی بیوی اس سے ناخوشتھی جس کے باعث اس نے اپنی جان لے لی، دوسری جانب خاتون کے ورثا نے الزام عائد کرتے ہوئے لیویز کو بتایا کہ خاتون نےخودکشی نہیں کی ہے ان کو قتل کیا گیا ہے- کوہلو اسپتال انتظامیہ کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق خاتون کے گلے میں پندھے کے نشان واضح ہیں تاہم خاتون کے رشتہداروں کی جانب سے دائر خدشات پر پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے- خیال رہے کہ بلوچستان میں گھریلو جھگڑے اور غیرت کے نام پر خواتین کی قتل کے واقعات تواتر سے رپورٹ ہوتے رہےہیںجبکہ مذکورہ واقعات میں ملوث افراد میں سے بہت ہی کم تعداد کو قانون کے کٹہرے میں لائے گئے ہیں۔ اعداد شمار کے مطابق پاکستان میں سالانہ ایک ہزار سے زائدخواتین قتل ہوجاتے ہیں جن میں سے اکثریت کو غیرت کے نام پر قتلکردیا جاتا ہے-

قلات حملے میں فورسز کے 7 اہلکار ہلاک کیئے – یو بی اے

قلات کے علاقے جوہان میں پاکستانی فورسز کے 7 اہلکاروں کو ہلاک اور متعد کو زخمی کیئے - مرید بلوچ یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام...

تازہ ترین

مستونگ: موٹر وے پولیس کی دفتر پر دستی بم حملہ

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے موٹروے پولیس کے دفتر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

کیچ کے علاقوں میں بڑی تعداد میں فوجیوں کی آمد، فوجی آپریشن جاری

بلوچستان کے ضلع کیچ میں فوجی آپریشن جاری ہے، علاقے میں بڑی تعداد میں فوجیوں کی آمد تفصیلات کے...

کوئٹہ: مبارک قاضی کی پہلی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے عظیم قومی شاعر مبارک قاضی کی پہلی برسی کے موقع پر ان کو خراج تحسین...

لبنان :پیجر فون، واکی ٹاکی دھماکوں میں ابتک 32 افراد ہلاک 3 ہزار سے...

لبنان دھماکوں میں حزب اللہ کا اپنے 13 ساتھیوں کی ہلاکت کی تصدیق، الزام اسرائیل پر عائد کردیا۔ لبنان...

شہید اکبر بگٹی نہیں بلکہ پاکستانی فوجی ہوئے۔ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جو اکبر بگٹی کو شہید سمجھتے ہیں وہ پاکستان فوج کے ساتھ نا...