نوشکی سے فورسز کے ہاتھوں نوجوان لاپتہ
بلوچستان کے ضلع نوشکی سے فورسز کے ہاتھوں نوجوان حراست بعد لاپتہ ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق گذشتہ روز کلی جمالدینی کے آزات جمالدینی لائبریری سے سلال جمالدینی ولد منان کو...
کوئٹہ: فورسز کی کاروائی، تین افراد ہلاک
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کی کاروائی میں مبینہ طور پر تین شدت پسند ہلاک ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق کاروائی اغبرگ کے علاقے میں کی...
بلیدہ میں لائبریری کا قیام اور ادبی میلہ
پسماندہ بلوچستان کے پسماندہ ترین دیہاتوں میں سے ایک بلیدہ جو صحت کے مراکز کے علاوہ معیاری تعلیم سے بھی یکسر محروم ہے جبکہ اس نیم شہری دیہات کو...
یوم شہداء 13 نومبر یوم تجدید عہد کا دن ہے – بی ایس او...
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے تیرہ نومبر یوم شہداء کی مناسبت سے تمام بلوچ شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سرزمین کی بقاء...
کوئٹہ سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے دو مہینے قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش ضلع قلعہ عبداللہ سے برآمد ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے شیخ ماندہ سے...
کوئٹہ: لاپتہ افراد کے لیے احتجاج جاری
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاج کو 3766 دن مکمل ہوگئے۔ دالبندین سے لعل محمد بلوچ، نور محمد بلوچ اور دیگر نے کیمپ...
چائنیز کمپنی مزدوروں کو دیوار سے لگانا چاہتی ہے – سیندک پروجیکٹ مظاہرین
سیندک کراس پر بیٹھے ملازمین چوتھے روز بھی ایم آر ڈی ایل منیجمنٹ کی مزدور کش پالیسوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ برطرف ملازمین کا کہنا ہے کہ چائنیز...
شمالی وزیرستان: میر علی میں دھماکا، فورسز کے 2 اہلکار ہلاک
خیبر پختونخواہ کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاکستانی فوج کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔
عسکری ذرائع کے مطابق دھماکا بم...
نوشکی: فائرنگ سے ایک شخص قتل
نوشکی کے نواحی علاقے میں بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو قتل کردیا۔
دی بلوچستان پوسٹ نمائندے کے مطابق ضلع نوشکی میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جانبحق ہوگیا۔...
سیندک پروجیکٹ کے برطرف ملازمین کا احتجاج تیسرے بھی جاری
سیندک کراس پر بیٹھے ملازمین تیسرے روز بھی ایم آر ڈی ایل مینجمنٹ کے خلاف سراپا احتجاج رہے، ان کا کہنا تھا کہ جب تک محمد یوسف کو دوبارہ...


























































