بلوچستان میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق
بلوچستان میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق بلوچستان ایمرجنسی اپریشن سنٹر نے کردی۔
ایمرجنسی سینٹر کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق ضلع ہرنائی کے تحصیل شاہرگ میں...
نو آبادیاتی نظام بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں مسائل کی جڑ ہے – سہراب...
وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی کی عہدے سے دستبرداری اصل مسائل سے پردہ پوشی کے مترادف ہے۔
سہراب بلوچ
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے چیئرمین سہراب بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان...
لورالائی میں زلزلہ
درمیانے درجے کے زلزلے سے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔
ٹی بی پی رپورٹر کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی میں 3.7 شدت کے زلزلے کے...
جامعہ بلوچستان وی سی کی وقتی دستبرداری مسئلے کو دبانے کی کوشش ہے...
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نذیر بلوچ نے کہا یے جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر کے وقتی دستبرداری محض اسکینڈل پر پردہ ڈالنے تحقیقات پر اثرانداز ہونے اور...
قلعہ سیف اللہ: فورسز کا سرچ آپریشن
سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی۔
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں گذشتہ رات دو بجے کے قریب...
پانچ ہزار لاپتہ افراد میں سے صرف 400 بازیاب ہوئیں ہیں- اختر مینگل
لاہور میں منعقدہ تین روزہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر اختر مینگل نے کہا کہ صوبوں کو ابھی تک وہ خود مختاری...
کوئٹہ: ایک شخص کی پورے خاندان کو قتل کرنے کے بعد خودکشی
کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں ایک شخص نے پورے خاندان کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔
اطلاعات کے مطابق کچلاک کے کلی کتیر تاجوال میں لالئی ولد عبدالوہاب...
آواران حملے میں چار اہلکار ہلاک کیے – بی ایل ایف
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع آواران میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج بروز اتوار ساڑھے چار...
اسلام آباد میں جامعہ بلوچستان سکینڈل کے خلاف مظاہرہ
بلوچ اسٹوڈنٹس اسلام آباد کی جانب سے بلوچستان یونیورسٹی میں طلباء و طالبات کی ہراسگی کے خلاف اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے...
پاکستان میں متبادل بیانیہ رکھنے والوں پر ایجنٹ کا لیبل لگایا جاتا ہے –...
بی بی سی کی 100 خواتین کی فہرست میں اس برس بلوچستان سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کی کارکن جلیلہ حیدر کا نام بھی شامل ہے۔
دنیا بھر کی...


























































