افغانستان: ہیلی کاپٹر گرنے سے 2 امریکی فوجی ہلاک

 افغانستان میں دو مختلف واقعات میں 2 امریکی فوجیوں سمیت 13 افغان فوجی ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے لوگر میں فوجی ہیلی کاپٹر...

ایران میں پرتشدد مظاہرے جاری، جانبحق افراد کی تعداد 106 تک پہنچ گئی

ایران میں  پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شروع ہونے والے حکومت مخالف احتجاج میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک 106 افراد جانبحق ہوگئے...

جمیعت علماء اسلام نے پلان بی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کی نمائندہ رہبر کمیٹی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے تحت ملک بھر میں جاری دھرنوں کو ختم کرنے کا اعلان کردیا اسلام آباد میں رہبر...

ایران : مظاہرین نے 3 سیکیورٹی اہلکاروں کو قتل کردیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران میں مظاہرین نے تین سیکیورٹی اہلکاروں کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ’اسنا‘ اور ’فارس‘...

لاپتہ افراد کی تفصیلات جمع کرنے والا خود پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

انسانی حقوق کے کارکن ادریس خٹک کی مبینہ جبری گمشدگی پر پاکستان کی سول سوسائٹی اور سیاسی رہنماؤں نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ حکومت سے مطالبہ کیا...

سندھ یونیورسٹی کے طلباء پر بغاوت کا کیس

سندھ یونیورسٹی کے طلباء پر احتجاج کرنے پر بغاوت کا کیس درج کیا گیا ہے۔ طلباء نے گذشتہ رات سندھ یونیورسٹی جامشورو کے بوائز ہاسٹل میں پانی اور دیگر مطالبات کے مسئلے...

افغانستان: طالبان نے مغربی یرغمالیوں کو رہا کر دیا

طالبان ذرائع کے مطابق افعان طالبان نے ان دو غیرملکی یرغمالیوں کو رہا کر دیا ہے جنھیں 2016 سے قید میں رکھا گیا تھا۔ پولیس اہلکار اور شدت پسندوں کے ذرائع...

وٹس اپ پہ حساس معلومات کا تبادلہ نہ کیا جائے ، پاکستان میں سرکاری...

پاکستان کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے  ایک خصوصی ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کی حساس معلومات واٹس ایپ اور ایسی دیگر...

ایران میں پر تشدد مظاہرے 36 افراد جانبحق، صدر سے باز پرس کا مطالبہ

خلیجی میڈیا ذرائع کے مطابق  60 ایرانی قانون سازوں نے ایران کے درجنوں شہروں میں مظاہروں کے پس منظر میں صدر حسن روحانی سے باز پرس کرنے کا مطالبہ...

کراچی: سندھی لاپتہ افراد کیلئے احتجاج کا دوسرا روز

سندھ کے شہر کراچی میں پریس کلب کے سامنے سندھی لاپتہ افراد کے عدم بازیابی کے خلاف احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے جس میں لاپتہ افراد کے لواحقین...

تازہ ترین

کیچ: پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملہ

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے پیدراک میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک قافلے پر گھات لگا کر حملہ...

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں پولیس و لیویز تھانوں پر حملے، 2 اہلکار ہلاک

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے پولیس اور لیویز کے تھانوں پر مسلح حملوں میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع شیرانی میں پولیس اور...

لاپتہ صغیر اور اقرار بلوچ کو بازیاب کیا جائے – ہمشیرہ صغیر بلوچ

آواران سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان، صغیر بلوچ اور اُن کے کزن اقرار بلوچ، کو 11 جون 2025 کو پاکستانی اورماڑہ سے حراست...

ایمان مزاری اور چیف جسٹس کے درمیان قانونی جنگ جاری، ایمان پر بی ایل...

انسانی حقوق کی کارکن اور وکیل ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے...

امریکہ: پاکستانی حکام پر پابندیاں عائد کرنے کا بل متعارف

امریکی ایوان میں جو نیا بل متعارف کیا گیا ہے، اس میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرنے والے پاکستانی حکام پر...