محمد خراسانی زندہ ہیں، ہلاکت کی خبروں میں صداقت نہیں – ٹی ٹی پی
تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں ٹی ٹی پی نے محمد خراسانی کی ہلاکت کی خبروں کی تردید کی ہے میڈیا...
ڈیرہ غازی خان: غلط انجکشن لگانے سے باپ بیٹی جاں بحق
ڈیرہ غازی خان میں اتائی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن لگانے سے باپ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے- پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
ڈیرہ غازی خان پولیس...
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ طلباء پر حملہ، متعدد زخمی
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پنجاب یونیورسٹی میں ڈنڈا برداروں کا بلوچ کونسل کے میٹنگ پر دھاوا، طلباء کو تشدد کا نشانہ بنایا، متعدد بلوچ طلباء زخمی ہوگئے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس...
مغربی بلوچستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پاسداران انقلاب کے تین اہلکار ہلاک
مغربی بلوچستان ایران کے جنوب مشرقی علاقے سیستان میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں سپاہِ پاسداران انقلاب کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایرنا...
شمالی وزیرستان: پولیو ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک
شمالی وزیر ستان میں نامعلوم افراد کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں سیکورٹی پر معمور دوپولیس اہلکار فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل نامعلوم افراد پولیو ٹیم پر حملہ آور ہوئے جس کے بعد حملہ آور فرار ہونےمیں کامیاب ہوگئے۔
حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروعکردی گئی۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے پولیو ٹیم پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
محمود خان نے پولیس کو حملے میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کے لئے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پولیو ٹیموں پر حملہ کرنے والےہمارے بچوں کی مستقبل کے دشمن ہیں، حملے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان بھر میں پولیو مہم کا آغاز کیا گیا تھا، جس کا افتتاح پاکستان کے وفاقی وزیر صحت عبدالقادرپٹیل نے کیا تھا، مہم کے دوران 12.6 ملین بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔
نوشکی کے قریب شوراوک میں طالبان کا تعمیری کمپنی پر حملہ
نوشکی کے قریب افغانستان کے علاقے شوراوک میں طالبان کا تعمیری کمپنی پر حملہ ۔
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق طالبان شدت پسندوں نے نوشکی سے متصل...
بلوچ عورتوں پر تشدد جمہوری رویوں کے منافی ہے – سول سوسائٹی کراچی
پیر روز کے روز کراچی پریس کلب میں انسانی حقوق اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین شیما کرمانی ، عظمی نورانی ، مهناز رحمان ،...
افغانستان : فراہ صوبے پر طالبان کا پھر حملہ ، درجنوں افراد جانبحق و...
افغانستان کے جنوبی صوبے فراہ پر طالبان شدت پسندوں نے پھر حملہ کردیا ۔
دی بلوچستان پوسٹ مانیٹرنگ ڈیسک رپورٹ کے مطابق طالبان شدت پسندوں نے گذشتہ رات ایک بار...
بلوچ طلباء کی جبری گمشدگیوں اور تعلیمی اداروں میں ہراساں کرنے پر طلباء تنظیموں...
بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ،بلوچ ایجوکیشنل کونسل اور بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کی طرف سے جاری کردہ الگ الگ پریس ریلیز میں تعلیمی اداروں کے اندر طلباء کو ہراساں...
کراچی : چینی انسٹیٹیوٹ کے قریب دھماکہ، چائنیز سمیت 4 افراد ہلاک
سندھ کے مرکزی شہر کراچی میں جامعہ کراچی کے چینی انسٹی ٹیوٹ کے پاس منگل کو ایک وین دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ متعدد...