یونان:پناہ گزینوں کا سب سے بڑا کیمپ جل کر راکھ
یونان کے جزیرے لیسبوس میں پناہ گزینوں کے لیے قائم بڑے کیمپ موريا میں آگ بھڑک اٹھی۔ حکام کے مطابق کیمپ میں 70 ہزار افراد رہائش پذیر ہیں۔
یونانی میڈیا...
جمال خاشقجی قتل کیس میں آٹھ ملزمان کو سزا سنا دی گئی
سعودی پبلک پراسیکیوشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کے ملزمان کے خلاف حتمی فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کے...
برلن پولیس نے ایک بلوچ سیاسی کارکن کو حراست میں لے لیا
محمد سعید نے جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواست دی تھی۔
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول اطلاعات کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن سے پیر کے روز برلن...
ایران پر پابندیاں لگانے کا قانونی جواز ہی نہیں – روس
نیوکلیئر ڈیل میں شامل تمام فریقوں نے امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد یکطرفہ پابندیاں مسترد کردیں۔ روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا کہ ہمیں...
قطر کی ثالثی : حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے
حماس کی جانب سے جاری کردہ بیان کےمطابق انہوں نے تین ہفتوں سے جاری اسرائیل کے ساتھ سرحد پار حملوں کو ختم کرنے کے لیے قطر کی مدد سے...
سابق بھارتی صدر پرناب مکھرجی چل بسے
بھارت کے سنیئر سیاستدان اور سابق صدر پرناب مکھرجی 80 برس کی عمر میں چل بسے۔
پرناب مکھرجی 10 اگست کو اپنے گھر میں گرگئے تھے جس کے باعث ان...
ابوظہبی اور دبئی میں دھماکے، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
دبئی اور ابوظہبی کے دھماکوں سے ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ابوظہبی اور دبئی کے 2 مختلف ریسٹورنٹس میں دھماکے...
انڈیا میں ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ 78 ہزار 761 کیسز
انڈیا میں کورونا وائرس کے وار جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے ریکارڈ 78 ہزار 761 کیسز سامنے آئے ہیں۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی نے انڈیا کی مرکزی...
امارات نے اسرائیل کا معاشی اور اقتصادی بائیکاٹ ختم کر دیا
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کی جانب سے جاری ہونے والے شاہی فرمان میں اسرائیل کا معاشی بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
متحدہ...
سلامتی کونسل نے ایران پر مزید سخت پابندیوں کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا
ایران پر اسلحہ پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کیلئے امریکہ کے مطالبے ایک ہفتے میں سلامتی کونسل میں دوسری مرتبہ مسترد کردیا ۔
اطلاعات کے مطابق جوہری معاہدے کی خلاف ورزی...


























































