فرانس: صدارتی انتخابات، میکرون ایک بار پھر صدر منتخب
فرانسیسی صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ایمانوئل میکرون 57.80 فیصد ووٹ حاصل کر کے دوسری مدت کے لیے فرانس کے صدر منتخب ہوگئے ان کی مد مقابل جان ماری...
افغانستان میں بم دھماکے : 100 کے قریب افراد ہلاک و زخمی
جمعرات کے روز افغانستان کے مختلف علاقوں میں بم دھماکوں میں ہچاس سے زیادہ افراد جانبحق اور سو سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
کابل: اسکول کے قریب دھماکہ، کم از کم 25 طلباء جانبحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے میں ہزارہ برادری کے لڑکوں کے اسکول، عبدالرحیم شاہد ہائی اسکول کے قریب ہونے والے تین دھماکوں کے نتیجے میں...
امریکہ سے لڑ چکے، پاکستان کا مقابلہ بھی کر سکتے ہیں- افغان طالبان
پاکستانی فوج کے افغانستان میں فضائی حملوں کے بعد طالبان نے سخت ردعمل ظاہر کی ہے جبکہ ان حملوں میں جانبحق ہونے والے افراد کی تعداد 47...
یوکرین: دفاعی شہر پہ روس نے قبضہ کرلیا
روس نے یوکرین کے شہر ماریوپول پر مکمل قبضہ کر لیا، روسی وزارت دفاع کے مطابق ہماری فوج نے جنوب مشرقی شہر ماریوپول کی بندر گاہ کا...
نیویارک سٹی سب وے اسٹیشن حملے میں ملوث ملزم گرفتار
نیو یارک سٹی سب وے اسٹیشن پر اسموک گرینیڈ پھینکنے اور فائرنگ سے 23 افراد کو زخمی کرنے والے مشتبہ شخص کو پولیس نے مسلسل تلاش کے بعد بالآخر...
بائیڈن کا یوکرین کیلئے مزید 80 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے یہ اعلان کیا کہ واشنگٹن یوکرین کو مزید 800 ملین ڈالر کا اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر امداد بھیج رہا ہے۔
وائٹ ہاؤس نے...
افغانستان: ایران میں مبینہ طور پر افغان مہاجرین پر تشدد کیخلاف قونصل خانوں کے...
افغان پناہ گزینوں کا ایران میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مبینہ تشدد و غیر انسانی سلوک کے خلاف افغانستان میں ایران کے خلاف مقامی لوگوں کی جانب...
نیو یارک سٹی سب وے اسٹیشن پر فائرنگ، متعدد افراد زخمی
پولیس مبینہ طور پر ایک مشتبہ شخص کی تلاش کر رہی ہے جس نے نارنجی رنگ کی تعمیراتی جیکٹ اور گیس ماسک پہنے ہوئی تھی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق پانچ...
انڈیا میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں پر نظر ہے – امریکہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ نے انڈیا میں ’انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں‘ پر نظر رکھی ہوئی ہے۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے...


























































