منظور بلوچ

منظور بلوچ
31 POSTS 0 COMMENTS
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے بینچہ سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر منظور بلوچ اس وقت بلوچستان یونیوسٹی میں براہوئی ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ہیں۔ آپ نے براہوئی زبان میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے، اسکے علاوہ آپ ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز اور ایل ایل بی بھی کرچکے ہیں۔ آپکے براہوئی زبان میں شاعری کے تین کتابیں، براہوئی زبان پڑھنے والے طلباء کیلئے تین کتابیں اور براہوئی زبان پر ایک تنقیدی کتابچہ شائع ہوچکا ہے۔ منظور بلوچ بطور اسکرپٹ رائٹر، میزبان اور پروڈیوسر ریڈیو اور ٹی وی سے منسلک رہ چکے ہیں۔ آپ ایک کالم نویس بھی ہیں۔ آپ بطور صحافی روزنامہ مشرق، روزنامہ رہبر، روزنامہ انتخاب، روزنامہ آزادی، روزنامہ آساپ، روزنامہ ایکسپریس نیوز میں بھی کام کرچکے ہیں اور آپ ہفتہ وار سالار کوئٹہ کے ایڈیٹر بھی ہیں۔ آپ دی بلوچستان پوسٹ میں بلوچستان کے سیاسی اور سماجی حالات پر باقاعدگی سے کالم لکھتے ہیں۔

تازہ ترین

تربت: مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا

بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔ ہلاک شخص...

چین کی کمپنی ڈیپ سیک کی مصنوعی ذہانت کے میدان میں تاریخی کامیابی

ڈیپ سیک کے جدید AI ماڈلز نے عالمی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں آتے ہی ہلچل مچادی، امریکی کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں...

بلوچ لبریشن آرمی نے خضدار حملے کی ویڈیو شائع کردی

بلوچ لبریشن آرمی کے آفیشل میڈیا چینل ہکّل نے خضدار میں پاکستان فوج کے اہلکاروں کے لیجانے والی بس پر حملے کی ویڈیو شائع...

تربت: ناکہ بندی کے دوران ملٹری انٹیلی جنس کے اہلکار کو‌ ہلاک اور سرکاری...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے سرمچاروں نے چھبیس جنوری بروز...

قومی اجتماع – ٹی بی پی اداریہ

قومی اجتماع ٹی بی پی اداریہ چاغی، بلوچستان کا وہ پسماندہ ضلع ہے جہاں کی زمین قیمتی معدنی وسائل سے مالامال ہے، لیکن یہاں کے مقامی...