تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے جیکب آباد جانے والی مسافر ویگن ڈنگڑا کے قریب موٹرسائیکل سوار افراد کو بچاتے ہوئے تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی خاتون سمیت دو افراد جابنق جبکہ 16 افراد شدید زخمی ہوگئے واقع کی اطلاع ملنے کے بعد ایدھی ایمبولینس اور سول ہسپتال کی ایمبولینس موقع پر روانہ ہو گئیں جبکہ ڈپٹی کمشنر سبی نے سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی، واقع کی اطلاع ملنے کے بعد ٹرانسپورٹ ایسوسی سبی کے صدر ملک ساجد بنگلزئی موقع پر پینچ گے زخمی ہونے والے تمام افراد کو سول ہسپتال پہنچایا گیا اور وہاں پر طبی امداد فراہم کی گئی جانبحق ہونے والوں میں خیر جان ،جینی مائی اور زخمی ہونے والوں میں باقر علی ،مہتاب علی ،بی بی جانا ،بخت محمد ،رائبہ ،فتح محمد ،محمد یقوب،عبدالرشید ،سیف الرحمن ،فضل احمد ،دریا خان ،علی حسن ،اللہ ورلا شامل ہیں جبکہ چار افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔۔۔
تازہ ترین
خضدار: ریاستی حمایت مسلح گروہ کے ہاتھوں دو نوجوان جاں بحق
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے گریشہ ندگی میں ریاستی حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کی فائرنگ سے دو نوجوان جاں...
کیچ، دالبندین مسلح حملے: پاکستانی فورسز کی راشن سپلائی، معدنیات گاڑیاں اور یوفون ٹاور...
مسلح افراد نے پاکستانی فیلڈ مارشل کے علاقے کے دؤرے کے دوران مواصلاتی ٹاور کو حملے میں تباہ کیا جبکہ راشن...
کوئٹہ: خاران کا رہائشی طالب پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ
خاران کے علاقے گھروک سے تعلق رکھنے والے نوجوان طالب علم فواد سیاپاد ولد عطاالرحمن سیاپاد کوکوئٹہ سول ہسپتال کے قریب سے...
کراچی سے پنجگور کے تین رہائشی لاپتہ
پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور کے تین رہائشیوں کو کراچی سے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔
ملیر میں نوجوان کی جبری گمشدگی کے خلاف اہل خانہ کا احتجاجی دھرنا
23 اگست 2025 کو ملیر کے علاقے کلا بورڈ، صدیق ویلیج کے رہائشی 26 سالہ نوجوان صادق مراد کو پاکستانی فورسز نے...