لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ ہمارے سرمچاروں نے اتوار، پیر کے درمیانی شب رات 12 بجے وڈھ کے علاقہ وھیر کے مقام پر ہائی وے روڈ پر قابض ایف سی کے پیڑولنگ کرنے والے گاڈیوں پر حملہ کئے، حملے میں ایف سی کے کئی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے، حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہماری اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔
تازہ ترین
کوئٹہ: ماجین بلوچ کی جبری گمشدگی کو تین ماہ مکمل ہوگئے
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے تین ماہ قبل جبری گمشدگی شکار ہونے والی نوجوان خاتون ماہ جبین بلوچ کے بارے میں...
بلوچستان: قدیم سرزمین سے عصرِ ستم تک – عابد بلوچ
بلوچستان: قدیم سرزمین سے عصرِ ستم تک
تحریر: عابد بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
بلوچستان، وہ سرزمین جو ہزاروں سال پرانی تہذیبوں کی امین ہے، پانچویں صدی قبلِ...
بولان میں فوجی آپریشن جاری، ڈرون طیاروں کی پروازیں
بلوچستان کے علاقے بولان میں پاکستان فوج کی آپریشن جاری، ڈرون طیاروں کی پروازیں دیکھنے میں آئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق بولان کے علاقہ مچھ...
کوئٹہ: چار لاپتہ افراد بازیاب
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی قمبرانی کے چار لاپتہ افراد ایک ماہ بعد بازیاب ہوکر اپنے گھروں کو...
مستحکم حقیقت – ٹی بی پی اداریہ
مستحکم حقیقت
ٹی بی پی اداریہ
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے قائدین پانچ مہینے گزرنے کے بعد بھی پسِ زندان ہیں اور ریاستی ادارے انہیں مزید پابندِ...