بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے نوانو میں پاکستانی فورسز کی راشن و سپلائی گاڑی کو مسلح افراد نے تحویل میں لے لیا ہے۔
اسی دوران پیش قدمی کرنے والے موٹر سائیکل سوار اہلکاروں پر بھی راستے میں آئی ای ڈی دھماکہ کیا گیا، جس سے اہلکاروں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
واضح رہےاٹھائیس مارچ سے بلوچستان بھر میں بلوچ لبریشن آرمی نے مربوط حملوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔


















































