تربت: ایک شخص کی لاش برآمد April 5, 2026 97 Share on Facebook Tweet on Twitter پسنی روڈ پر واقع بانک چڑھائی کے مقام سے ایک شخص کی ملی ہے۔ لاش کی شناخت شے حق ولد رحیم بخش، سکنہ میناز بلیدہ کے نام سے کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ پسنی روڈ کے اسی مقام پر گزشتہ ہفتے بھی ایک اور شخص کی لاش برآمد ہوئی تھی، وہ کئی ماہ سے لاپتہ تھا۔