مستونگ: فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک June 21, 2025 72 Share on Facebook Tweet on Twitter مستونگ میں دتو کے مقام پر ہوٹل پر فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک ہوگیا ۔ اطلاعات کے مطابق پولیس اہلکار شکیل بنگلزئی فائرنگ سے موقع پر ہلاک ہوگئے۔ انتظامیہ نے لاش اسپتال منتقل کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔