بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے 7 مئی کی رات ٹوبو میں تیل و گیس کمپنی او جی ڈی سی ایل کی جانب سے نصب کی گئی گیس کنوے کے مین وال کو دھماکہ خیز مواد نصب کر کے تباہ کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور ہمارے اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔