نوشکی میں دس سالہ بچے کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔
کسم بچے کو پہاڑی علاقے میں قتل کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق محمد عابد ولد محمد حسن سکنہ سنکبر کیشنگی بروز جمعہ اپنے بکریاں چرانے لےگئے تھے جس کے بعد سے وہ لاپتہ تھے۔
آج دس سالہ بچے کی لاش پہاڑوں میں ملا ہے جسکو نا معلوم افراد نے بے دردی سے پتھروں سے مار مار کر قتل کر دیا ہے۔
لاش کو بچے کی آبائی گاؤں کلی محمد حسن سنگبر منتقل کر دیا گیا ، جسکی تدفین کی گئی۔