کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوا ہے ۔
گذشتہ روز سیف ٹاؤن سریاب کسٹم کے قریب جمعہ نامی شخص کی لاش ملی جس کے جسم پر زخموں کے نشانات ہیں جسے نامعلوم افراد نے قتل کیا ہے۔
نعش ہسپتال منتقل کردی گئی مزید کارروائی انتظامیہ کر رہی ہے ۔