آپریشن ھیروف: بی ایل اے نے فدائی ماہل اور رضوان کے تصاویر جاری کردئیے

3344

بلوچ لبریشن آرمی نے بیلہ میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ کرنے والے دو فدائین کے تصاویر جاری کردی ہیں ۔

تنظیم کے مطابق مجید بریگیڈ کے خاتون فدائی ماہل بلوچ اور فدائی رضوان بلوچ نے بارود سے بھری گاڑیاں پاکستانی فوج کے بیلہ کیمپ کے دروازوں سے ٹکرا کر آپریشن ھیروف کا آغاز کیا-

واضح رہے کہ بی ایل اے کا بیلہ میں پاکستانی فورسز پر حملہ جاری ہے جبکہ تنظیم نے کیمپ کے ایک واضح حصے پر قبضہ کا دعویٰ کیا ہے اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے-