کراچی: بلیدہ کے رہائشی شخص کی خودکشی July 20, 2024 279 Share on Facebook Tweet on Twitter بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ کے رہائشی نے خودکشی کرلی ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ نبيل بلیدی نے کراچی میں اپنے آپ کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا تاہم ابتک خودکشی کرنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔