صحبت پور: پولیس پر دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

295

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب صحبت پور جیانی میں سڑک تعمیر کرنے والی ایک کمپنی کی حفاظت پر معمور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا ۔

ترجمان نے کہا کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے بلوچستان صحبت پور جیانی کے قریب میں سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کے حفاظت پر معمور پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی ازادی تک جاری رہیں گے۔