توتک آپریشن میں کیا ہوا؟ متاثرین میں شامل خالصہ بلوچ سے تفصیلی گفتگو

724

تیرہ سال قبل بلوچستان کے ضلع خضدار کا علاقہ توتک پاکستانی فوج و ڈیتھ اسکواڈز کے آپریشن کی زد میں آیا، بعدازاں مذکورہ علاقہ شفیق مینگل کے قبضے میں رہا جن کو “ڈیتھ اسکواڈز” سربراہ کے طور پر جانا جاتا ہے۔

توتک آپریشن کے دو سال بعد اس علاقے سے اجتماعی قبروں کی دریافت بھی ہوئی۔ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو جبری لاپتہ کیا گیا جن میں شامل محمد رحیم قلندرانی اور اس کے خاندان کے سولہ افراد تاحال لاپتہ ہیں