بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے اتوار 03 دسمبر کی شام ساڑھے چھ بجے قابض پاکستانی فوج پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا۔
انہوں نے کہا کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے زامران میں زامُری بند اور عبدوئی کے درمیان میں قائم قابض پاکستانی فوجی چوکی پر بھاری و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں کم از کم پاکستانی فوج کے ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔
ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فوج پر ہمارے حملے جاری رہیں گے۔