بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے قلات میں معدنیات لیجانے والی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے آج قلات کے علاقےمنگچر میں بدرنگ کے مقام پر معدنیات لیجانے والے دو ٹرالر گاڑیوں پر فائرنگ کرکے انہیں نشانہ بنایا۔
انہوں نے مزید کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد وطن کے حصول تک قابض پاکستانی فوج اور اس کے شراکت داروں پر ہمارے حملے جاری رہینگے۔