سبی: پاکستانی فورسز پر بم دھماکہ

204

پیر کے روز سبی کے علاقے لہڑی روڈ پر پاکستانی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکاروں پر بم دھماکہ ہوا۔

دھماکے کے بعد فورسز کی مزید نفری نے علاقے کا گھیراؤں کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ جبکہ ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کردی ہے ۔

تاہم جانی نقصانات کے بارے ابتک حکام نے کوئی موقف پیش نہیں کی ہے۔