کوئٹہ: پاکستانی فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

400

بلوچ ریپبلکن گارڈ کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب کوئٹہ میں قابض پاکستان کے پولیس فورسز کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ بی آر جی کے سر مچاروں نے کیچی بیگ تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا، دھماکے کے نتیجے میں قابض پولیس کو جانی اور مالی نقصان ہوا۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہیں۔ قابض پاکستانی فوج کی بلوچستان سے انخلاء تک ہماری کاروائیاں جاری رہیں گے۔