گلزار امام کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی

1701
گوری امام

بلوچستان کے ضلع پنجگور سے اطلاعات ہیں ایک شخص نے خودکشی کرلی ہے۔

خودکشی کا واقعہ پنجگور کے علاقے پروم میں پیش آیا ہے۔

خودکشی کرنے والے نوجوان کی شناخت گوری ولد چیئرمین امام کے نام سے ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ گوری سابق بلوچ آزادی پسند کمانڈر گلزار امام کا چھوٹا بھائی ہے, تاہم خودکشی کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔