پاکستانی ایجنسیوں کے آلہ کار پر حملے کے ذمہ داری قبول کرتے ہیں – ایس پی اے

620

سندھودیش پیپلز آرمی کے ترجمان سورہ سندھی نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری تنظیم نے آج صبح گھوٹکی کے قریب ميرپور ماتھیلو کے مقام پر آبادکار اور پاکستانی ایجنسیوں کے سہولت کار صحافی مشتاق پٹھان پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ مشتاق پٹھان گھوٹکی میں آبادکاری اور ایجنسیوں کی سہولتکاری کرنے میں ملوث رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایس پی اے سندھ میں پنجابی، پٹھانوں سمیت تمام آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ تمام غیر سندھی سندھ چھوڑ کر نکل جائیں۔

سندھودیش پیپلز آرمی کے ترجمان سورہ سندھی نے مزید کہا کہ ایس پی اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔