حیدرآباد میں پاکستانی ایجنسیوں کے سہولت کار پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – ایس آر اے

394

سندھودیش روولیوشنری آرمی کی ترجمان سوڈھو سندھی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ شب قاسم آباد (حیدرآباد) میںپنجابی سیٹلر ہول سیل بزمین اور پاکستانی ایجنسیوں کے سہولتکار عمران پنجابی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ایس آر اے سندھ کے قومی شہید اللہ ڈنو راہموں اور شہید نواب راہموں کو قومی سلام پیش کرتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی پنجابیوں سمیت تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ سندھچھوڑ کر نکل جائیں۔ ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔