بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پر نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تربت گرلز کالج کے قریب فورسز کے کیمپ پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے۔
ذرائع کے دستی بم کیمپ کے اندر جاکر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا ہے جبکہ حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے۔
حملے کے حوالے سے حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے ناہی حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول کی ہے۔