آواران: ایک شخض کی لاش برآمد

200

بلوچستان کے ضلع آواران سے لیویز نے لاش برآمد کرکے شناخت کے لئے سول اسپتال منتقل کردیا۔

لاش آواران کے علاقے پیرندر کے پہاڑی علاقے سے برآمد ہوئی ہے۔

لیویز ذرائع کے مطابق لاش کو شناخت کے لئے سول ہسپتال آوارن منتقل کردیا گیا ہے، تاحال لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔