بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ رات قلات میں خزینئی کے مقام پر معدنیات لیجانے والی ٹریلر گاڑی کو مسلح حملے میں نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے گاڑی کی ٹائروں کو فائرنگ کرکے ناکارہ بنادیا۔
ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔