پاکستانی ایجنسیوں کے آلہ کار پرحملہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ ایس آر اے

597

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہماری تنظیم نے سندھ شہدادکوٹ میں پنجابی سیٹلر اور پاکستانی ایجنسیوں کے سہولتکار شبیر کنبوھ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ شبیر پنجابی شہدادکوٹ میں آبادکاری اور ایجنسیوں کی سہولتکاری کرنے میں ملوث رہے ہیں۔ایس آر اے سندھ میں پنجابیوں سمیت تمام آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ تمام غیر سندھی سندھ چھوڑ کر نکل جائیں-

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے مزید کہا ہے کہ ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔