سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی ٹھٹہ کےقریب سُونڈا اسٹاپ پر پاکستانی ایجنسیوں کے آلہ کار کریش پلانٹس کے ٹھیکیدار ساجد پٹھان پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔
انہوں نے کہا ہے ایس آر اے سندھ میں پنجابیوں سمیت تمام آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ تمام غیر سندھی سندھ چھوڑ کر نکلجائیں–
سوڈھو سندھی نے مزید کہا ہے کہ ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔