کوئٹہ: گیس لیکج دھماکہ، تین افراد زخمی

185

کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ نزد ایوان قلات کے قریب کالونی میں گھر کے اندر گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا مزید کاروائی جاری ہے۔