گوادر: نوجوان نے خودکشی کرلی

248

بلوچستان ساحلی شہر گوادر میں نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر زندگی کا خاتمہ کردیا ہے۔

خودکشی کا واقعہ گوادر کے علاقے سربندن کے مقام پر پیش آیا ہے۔ خودکشی کرنے والے نوجوان کی شناخت سعید ولد صالح محمد کے نام سے ہوئی ہے۔

تاہم خودکشی کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔