ڈیرہ بگٹی: سرکاری حمایت گروہ کا رکن بیٹے سمیت ہلاک

873

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ سمیت بیٹے کو ہلاک کردیا۔

فائرنگ کا واقعہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے پٹوخ کے مقام پر پیش آیا، جہاں فائرنگ سے جان کی بازی ہارنے والوں میں نہال خان اور اس کا بیٹا شامل ہے۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کا تعلق سرکاری حمایت مسلح گروہ سے ہے، تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔