تنظیمی ڈسپلین کی خلاف ورزی پر انور عرف چاکر کو معطل کرتے ہیں – بی این اے

548

بلوچ نیشنلسٹ آرمی  کے ترجمان مرید بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ انور عرف چاکر کو تنظیمی ڈسپلین کی خلاف ورزی پر تین ماہ کے لیئے معطل کیا جاتا ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ اگر مذکورہ شخص تین ماہ کے اندرتنظیم کے سامنے پیش نہیں ہوا تو اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

ترجمان نے بیان میں کہا کہ بی این اے دوسرے مسلح تنظیموں سے اپیل کرتی ہے کہ مذکورہ شخص کو تنظیمی فیصلے تک اپنی تنظیم میں پناہ نہ دیں۔