تربت: لاپتہ نوجوان بازیاب

259

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست بعد لاپتہ ہونے والا نوجوان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست بعد لاپتہ ہونے ولا نوجوان نادل حسین بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔

مذکورہ نوجوان کو اکتیس روز قبل فورسز نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کیا تھا جو بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے۔