ہفتے کی شب بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں سنی کے مقام پر پاکستانی فورسز کی مرکزی کیمپ پر حملہ کیا گیا۔
علاقائی ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی بڑی تعداد نے کیمپ پر حملہ کیا جسکے نتیجے میں پورا علاقے میں دھماکوں و فائرنگ کی آواز سنی گئی –
تاہم ابتک حملے کی نوعیت اور نقصانات کے حوالے سے کسی قسم کا موقف سامنے نہیں آیا ہے اور نہ ہی کسی تنظیم کی طرف سے ذمہ داری قبول کی گئی۔