قلعہ سیف اللہ: بس اور گاڑی میں تصادم، 7 افراد ہلاک

314

اتوار کی شب بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں بس اور گاڑی میں تصادم سے 7 افراد ہلاک جبکہ 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ ، این 50 ہائی وے پر تورو سکی کے مقام پر بس اور گاڑی میں ٹکر 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ ابتدائی طور پر ساتھ افراد ہلاک ہوئے۔

ڈی ایچ کیو اسپتال میں ایمر جنسی نافذ ڈاکٹر اور طبی عملہ کو طلب کرلیا گیا ہے۔