بی ایل ایف نے تربت میں فوجی چوکی پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

306

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتےہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بیس جنوری کو چار بجکر بیس منٹ پر تربت کے علاقے آبسر میں مین فوجی کیمپ کے مورچے پر دستیبم سے حملہ کیا جس سے فورسز کے دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔