بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 26 دسمبر کی دوپہر دو بجے آواران کے علاقے جھاؤ میں سرمچاروں نے عطا محمد بازار میں قائم دشمن پاکستانی فوج کی چوکی پر اسنائپر اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے انکے دو اہلکاروں کو ہلاک اور دو کو زخمی کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے