تمپ حملے میں ایک اہلکار کو ہلاک کیا – بی ایل ایف

306

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے تمپ میں فوجی چوکی پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاکہ سرمچاروں نے 7 دسمبر کی شام چھ بجکر پچاس منٹ پر کیچ کے علاقے تمپ میں گریڈ پر قائم پاکستانی فوجی چوکی پر دستی بمسے حملہ کیا، دستی بم چوکی کے

اندر گرا جس سے ایک اہلکار موقع پر ہلاک ہوا جبکہ چوکی میں موجود دیگر دو اہلکار زخمی ہوئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے اور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہدشمن فوج سے دور رہیں سرمچار کسی بھی وقت اور کسی بھی مقام پر انکو نشانہ بنا سکتے ہیں۔