بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے کیچ کے پہاڑی علاقے تگران میں پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملہ کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق حملے میں فورسز کو جانی نقصان پڑا تاہم پاکستان کے عسکری ذرائع نے تاحال اس حملے کیتصدیق نہیں کی ہے۔
خیال رہے کہ مذکورہ علاقے میں بلوچ آزادی پسند تنظیمیں متحرک ہیں تاہم حملے کی ذمہ داری تاحال کسی مسلحتنظیم نے بھی قبول نہیں کی ہے۔